مرغے نے مالک کو قتل کر دیا
بھارتی ریاست تلنگانہ میں لڑائی کیلئے تیار کیے گئے مرغے نے مالک کو ہی ہلاک کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مرغے کے پنجوں پر لڑائی کیلئے تیز دھار آلہ باندھا گیا تھا، مرغے کی فرار ہونے کی کوشش کے دوران اس تیز دھار آلے سے اس کا مالک زخمی ہوگیا…