بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم عمران خان کل جہلم کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل جہلم کا دورہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

وزیراعظم کے دورے کے دوران وفاقی وزیر فواد چوہدری، معاون خصوصی ملک امین اسلم اور زلفی بخاری بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیر اعظم جہلم اور چکوال کے علاقوں میں 2 نئے نیشنل پارکس کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان نیشنل پارک سالٹ رینج اور نیشنل پارک ٹلہ جوگیاں کا افتتاح کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.