جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

ڈبلن، کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔

پولیس کی جانب سے روکے جانے پر مشتعل مظاہرین نے پولیس پر دھاوا بول دیا۔

تصادم کے بعد پولیس نے 23 افراد کو گرفتار کرلیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.