بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

فروری 2021

زرعی شعبہ ملک میں 42 فیصد ملازمت کے مواقع پیدا کررہا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ ملک میں 42 فیصد ملازمت کے مواقع پیدا کررہا ہے۔ایوان صدر میں کینو کی نمائش کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ بیرون ملک برآمد کیا جانے والا کینو ذائقے کے اعتبار…

مفتی اکرام اور 2 مقتولین کا پوسٹ مارٹم مکمل، لاشیں ورثاء کے حوالے

اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں قتل ہونے والے جے یو آئی ف کے مقامی رہنما مفتی اکرام سمیت 3 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا۔تینوں مقتولین کا پوسٹ مارٹم اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال میں کیا گیا۔پولی کلینک اسپتال کی انتظامیہ نے…

معظم عباسی کی والدہ سپردِ خاک

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی معظم عباسی کی والدہ کو لاڑکانہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔وزیراعظم عمران خان دو دہائیوں تک ساتھ رہنے والے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق صدر ظفر زبیری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا…

’تعلیم ودھایو، سندھ بچایو‘ فورم کی گمبٹ سے لاڑکانہ پل تک تعلیمی واک

’تعلیم ودھایو، سندھ بچایو‘ فورم کی جانب سے گمبٹ سے لاڑکانہ پُل تک تعلیمی واک کی گئی۔تعلیمی واک میں ڈاکٹر مرتضیٰ کھوڑو، شائستہ کھوسو، نورالدین پنہور، اور علی گل سمیت محکمہ تعلیم کے عملے نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے سندھ بھر میں جدید تعلیم…

میانمار، پولیس فائرنگ میں 3 مظاہرین ہلاک

میانمار میں مسلسل دوسرے روز پولیس کا جمہوریت کے حامی مظاہرین پر کریک ڈاؤن جاری ہے،شہر داوے میں پولیس کی فائرنگ میں 3 مظاہرین ہلاک، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ینگون سمیت مختلف شہروں میں فوجی بغاوت کیخلاف عوام سراپا احتجاج ہیں، شہر داوے میں…

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، ٹیسٹ بیٹسمینوں کے پہلے 7 نمبروں کی رینکنگ میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا ہے، پاکستان کا کوئی بولر ٹاپ ٹین بولرز رینکنگ میں شامل نہیں ہے۔آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ…

پی ایس پی نے لسانی سیاست کا خاتمہ کر دیا: انیس قائم خانی

پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی کہتے ہیں کہ پی ایس پی نے لسانی سیاست کا خاتمہ کر دیا ہے۔کراچی میں الآصف اسکوائر گراؤنڈ میں پاک سر زمین پارٹی آج جلسہ کرنے جا رہی ہے، اس موقع پر جلسے کے مقام پر پی ایس پی کے صدر انیس قائم خانی نے…

براڈ شیٹ: حکومتِ پاکستان کے لندن میں اکاؤنٹس پھر منجمد

براڈ شیٹ کمپنی اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے مابین تنازع کے باعث لندن کے ایک پاکستانی بینک میں حکومتِ پاکستان کے اکاؤنٹس پھر منجمد کر دیئے گئے۔براڈ شیٹ کی درخواست پر لندن ہائی کورٹ نے پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کا نیا حکم نامہ جاری کر…

کسی کھلاڑی پر چارج لگا کر PCBکو خوشی نہیں ہوتی،چیف آپریٹنگ آفیسر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کے خلاف کیس کوئی نہیں جیتا ہے، پی سی بی یہ کیس جیت کر بھی ہارتا ہے کیونکہ عمر اکمل پاکستانی کھلاڑی ہیں اور کسی بھی کھلاڑی پر چارج لگا کر یا سزا دے کر پی سی بی کو…

کرپشن کیسز میں ضمانت پر جشن لمحۂ فکریہ ہے: فردوس عاشق

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان کی جانشینی کے امیدوار کی کرپشن کیسز میں ضمانت پر جشن اور بھنگڑے لمحۂ فکریہ ہیں۔حمزہ شہباز کی رہائی پر رد عمل دیتے…

حمزہ شہباز کی بیٹی والد کو دیکھ کر آبدیدہ کیوں ہوئیں؟

مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کی بیٹی والد کی رہائی کے بعد اُنہیں دیکھ کر اس خوف سے رو پڑیں کہ کہیں اُن کے والد دوبارہ اُن سے دور نہ ہوجائیں۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے مسلم لیگ نون کے…

کراچی:شوہر کے قتل کے بعد خاتون کے غائب ہونے کا معمہ حل

کراچی کے علاقے کورنگی ضیاء کالونی میں گھر پر حملے کے بعد ملزمان کی جانب سے مقتول کی بیوی کو اغواء کرنے کا معاملہ حل ہوگیا، خاتون حملے کے بعد پڑوس کے گھر میں چھپ گئی تھی۔پولیس کے مطابق مقتول عبدالستار کی بیوی کو ملزمان اغواء کرکے نہیں لے…

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں کہ مجھے افسوس ہے، اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے۔عثمان بزار نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کو ملکی ترقی عزیز نہیں بلکہ ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ معیشت درست…

پمز کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کو وارننگ

اسلام آباد کے پمز اسپتال کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کو انتباہ جاری کر دیا ہے۔کراچی (بابر علی اعوان / اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں...پمز اسپتال اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے رجسٹریشن کے باوجود…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 23 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

نا تو ہم نے ووٹ بکنے دیا نا ہی متناسب نمائندگی کی خلاف ورزی ہوئی، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ نہ تو ہم نے ووٹ بکنے دیا اور نہ ہی متناسب نمائندگی کی خلاف ورزی ہوئی۔ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں ووٹ سے متعلق کہا ہے کہ تحریک انصاف…

گلیڈی ایٹرز کو ایک بار مومینٹم مل جائے پھر اسکو ہرانا مشکل ہوگا، فاف ڈوپلیسی

جنوبی افریقی کرکٹر فاف ڈو پلیسی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ایک بار مومینٹم حاصل کرلے، پھر اسکو ہرانا بہت مشکل ہوگا، تین میچز ہار کر ہمارے لئے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوگیا۔ جیو نیوز کو انٹرویو میں جنوبی افریقی کرکٹر فاف ڈو پلیسی نے…

بائیڈن کا کورونا سے متعلق امریکیوں کو انتباہ

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب  سے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق امریکی عوام کو انتباہ جاری کیا گیا ہے۔جو بائیڈن کی جانب سے امریکیوں کو انتباہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  کورونا وائرس کے خلاف جنگ ابھی اختتام سے بہت دور ہے۔دوسری جانب امریکا…

بلوچستان میں ANP عہدیدار کے قتل پر ہڑتال

عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) کی اپیل پر بلوچستان کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات اسد خان اچکزئی کے قتل کے خلاف صوبے بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔ہڑتال کے باعث صوبے کے تمام شہروں میں مارکیٹیں، تجارتی مراکز بند ہیں، شہروں میں اور اہم شاہراہوں پر…