سینیٹ انتخابات: خیبر پختونخوا سے 7 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بتایا ہے کہ سینیٹ انتخابات 2021 کے لیے خیبر پختونخوا سے اب تک 7 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لیے ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل نشست پر پی ٹی آئی کے مینا خان آفریدی نے کاغذات واپس لیے،…