1978 میں ہاکی ورلڈکپ میں کامیابی کے تاریخی لمحات شائقین کو یاد Urdunews On جنوری 1, 1970 2 1978 میں ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کی کامیابی کے تاریخی لمحات شائقین کو آج بھی یاد ہیں۔ فائنل میں پاکستان نے ہالینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر دوسری بار ہاکی کاعالمی اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.