newcastle upon tyne tyne and wear united kingdom online personal ad sites li gu yi does adult friend finder work hot asia girls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

‏مٹھائیاں کھانے والوں کے رونے دھونے کا وقت شروع ہوگیا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ‏مٹھائیاں کھانے والوں کے رونے دھونے کا وقت شروع ہوگیا ہے۔

فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ شہباز شریف اور فیملی کیخلاف سات ارب ٹی ٹیز کیس کے ریفرنس  کی سماعت نیب عدالت کر رہی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی کہا کہ رمضان شوگر ملز اور العریبیہ شوگر ملز کے ملازمین کے نام پر 25 ارب کے جعلی بینک اکاؤنٹس کھولنے کی تحقیقات ایف آئی اے کر رہی ہے۔

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ لڈیاں نہ ڈالیں رسیدیں دکھائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.