یوکرین سے اناج کی برآمد کا مانیٹرنگ سینٹر بدھ کو استنبول میں کُھلے گا۔
ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرینی اناج کی برآمد کے مشترکہ رابطہ مرکز کی افتتاحی تقریب کل ہوگی۔
فریقین معاہدے پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے مشترکا رابطہ مرکز میں اپنے نمائندے مقرر کریں گے۔
یوکرین اور روس کے درمیان یوکرین کے اناج کی برآمد کا معاہدہ پچھلے ہفتے اقوام متحدہ اور ترکیہ کی ثالثی میں استنبول میں ہوا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.