بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہوگی۔ 

گیمز میں 12 ہزار سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ پاکستان کا 103 رُکنی دستہ بھی کامن ویلتھ گیمز میں شریک ہے۔

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدر ارمغان مقیم کو مالدیپ میں ہونے والی ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کے لیے بطور جج منتخب کر لیا گیا۔

پاکستان کی جانب سے معروف ریسلر انعام بٹ اور قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف قومی پرچم تھام کر دستے کی قیادت کریں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.