وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو اضافے کی منظوری وفاقی کابینہ سے آج لی جائے گی۔
کابینہ کی منظوری کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت 170 روپے سے بڑھا کر 200 روپے فی کلو مقرر کرنے کی منظوری دے چکی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.