بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یونیسیف کی پاکستان میں ہنگامی امداد کی اپیل

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے پاکستان میں ہنگامی امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب میں گھرے لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔

بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے یونیسیف نے کہا کہ تقریباً 34لاکھ سیلاب زدہ بچے فوری امداد کے منتظر ہیں۔

ادارے کا کہنا ہے کہ سیلاب میں پھنسے بچوں کو بھوک کے ساتھ بیماریوں نے گھیر لیا ہے، ملیریا اور ڈینگی کے ساتھ پیٹ کے امراض ان پر حملہ آور ہیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک کا کہنا ہے یہ حکومت معیشت نہیں سنبھال سکتی۔

یونیسیف نے کہا کہ یہ بچے اور بچیاں اس موسمیاتی تباہی کی قیمت چکا رہے ہیں، جس میں وہ حصے دار ہی نہیں، سیلاب سے متاثرہ بچوں کی مائیں غذائی قلت کا شکار ہوکر دودھ پلانے سے بھی قاصر ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.