بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یونان: پہلی دفعہ نمازِ عید میں خواتین کی شرکت

یورپی ملک یونان کی تاریخ میں اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر پہلی دفعہ عید کی نماز میں خواتین نے شرکت کی ہے۔

افغانستان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج عید الاضحیٰ کے روز افغانستان کے دشمنوں نے دارالحکومت کابل کے مختلف حصوں میں راکٹ حملے کیئے ہیں۔

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سرکاری مسجد میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ عید الاضحیٰ کی نماز کے انتظامات کیئے گئے۔

مسلمانوں کی کثیر تعداد نے نمازِ عید ادا کی، اس موقع پر امام کی جانب سے اخوت اور قربانی کی مناسبت سے تقریر کی گئی۔

انڈونیشیا میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے، صدرنے عوام کو عیدالاضحیٰ گھر پر رہ کر منانے کی ہدایت کی ہے۔

نمازِ عید الاضحیٰ کے بعد یونان میں موجود مسلمانوں نے ایس او پیز کے تحت قربانی کا فریضہ انجام دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.