یورپ شدید برفانی طوفان اور سرد موسم کی لپیٹ میں آگیا ہے ۔
موسم کی تبدیلی سے شديد برفباری اور طوفان نے تباہی مچادی ہے جبکہ نيدرلينڈز میں اس صورتحال میں ريڈ ايمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے لوگوں کو سفر سے گريزکا مشورہ ديا ہے ۔
دوسری جانب انگلينڈ میں برفانی طوفان کے سبب درجہ حرارت انتہائی گرچکا ہے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.