بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یورپی یونین کا پاکستان سے اقلیتوں سے متعلق قوانین کے خاتمے کا مطالبہ

یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان سے جی ایس پی پلس پر نظر ثانی کرنے اور اقلیتوں سے متعلق قوانین کو امتیازی قرار دے کر ان کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔ 

یورپی یونین میں پاکستان کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی۔

قرارداد میں پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس پر نظر ثانی کرنے اور اقلیتوں سے متعلق امتیازی قوانین کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یورپی ارکان پارلیمنٹ نے پاکستان کے مقابلے میں فرانس سے یکجہتی کا اظہار بھی کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.