ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

ینگون: ہزاروں مظاہرین کافوجی بغاوت کیخلاف مارچ

میانمار میں فوجی بغاوت کےبعد احتجاج کا سلسلہ جاری  ہے، ینگون میں ہزاروں  مظاہرین فوجی بغاوت کیخلاف مارچ کر رہےہیں۔

ینگون میں حکام کی جانب سے مظاہرین کو دھمکی دی گئی ہے کہ پرتشدد مظاہروں میں جان بھی جاسکتی  ہے اس کے باوجود ہزارو ں مظاہرین فوجی آمریت کیخلاف احتجاجی ریلی میں شریک ہیں۔

فوجی بغاوت کیخلاف ہونے والےمظاہروں میں اب تک تین مظاہرین ہلاک ہوچکےہیں ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.