میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، دارالحکومت ینگون میں پولیس نے مظاہرین کو منشتر کرنےکیلئے ربر کی گولیاں برسادیں۔
میانمار کی پولیس نے ینگون میں مظاہرین کے خلاف تازہ کارروائی شروع کر دی ہے۔
اس کریک ڈاؤن کا مقصد فوج مخالف مظاہرین کو منتشر کرنا ہے تاہم مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں سول حکومت کی بحالی تک اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.