مسلم لیگ (ن) کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یاسمین راشد نے کورونا ویکسین کے جعلی اندراج کا خود اعتراف کرلیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کورونا پر قابو نہیں پاسکے تو ڈینگی کیسے کنٹرول کریں گے؟
لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جعلی حکومت کے ہر کام میں جعل سازی اور دو نمبری ہورہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.