ہفتہ 29؍شوال المکرم 1444ھ20؍مئی 2023ء

ہیڈ کوچ پاکستان ویمنز ٹیم کی اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم آمد، کھلاڑیوں سے بات چیت

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم پہنچے اور نیشنل ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ دیکھا۔

مارک کولز کے ہمراہ ویمنز سلیکشن کمیٹی کے ممبران اسماویہ اقبال اور مرینہ اقبال نے بھی میچ دیکھا۔

میچ کے اختتام پر مارک کولز نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے گفتگو کی اور ان کا حوصلہ بھی بڑھایا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.