لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والے بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔
ہوٹل میں مقیم حسنین شیخ نے دہائی دیتے ہوئے کہا کہ تین وقت سے کھانا ہی نہیں ملا۔ بعض افراد بغیر سحری کے روزہ رکھنے پر مجبور ہیں۔
بچوں کو ٹھنڈا کھانا دیا گیا جبکہ مچھلی کھانے سے فوڈ پوائزنگ کی شکایات ہوئیں۔
یاد رہے کہ ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے آنے والے مسافر 10 دن ہوٹل میں لازمی قیام پر مجبور ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.