بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سائنو فارم ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

چین سے سائنو فارم ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں جبکہ ویکسین کی 13 لاکھ خوراکیں آج پہنچیں گی۔

چین سے سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں 5 اور 6 جولائی کو پاکستان پہنچیں گی۔

علاوہ ازیں اسلام آباد میں شہریوں کو امریکی موڈرنا ویکسین لگانا شروع کردی گئی۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ موڈرنا ویکسین پیر سے ملک بھر کے منتخب ویکسی نیشن سینٹرز پر دستیاب ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.