پی ڈی ایم اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سینیٹ انتخابات مل کر لڑرہے ہیں، سینٹ انتخابات کے بعد تحریک عدم اعتماد کافیصلہ کریں گے۔
فضل الرحمان نے کہا کہ کل مظفر آباد میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، کشمیر کو بیچ دیا گیا ہے، کشمیریوں پر مظالم ہو رہے ہیں، ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم ناجائز اور نااہل حکومت سے قوم کو نجات دلانا چاہتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.