گڈانی کے ساحل پر پہلی بار حب ریلی کی تیاریاں Urdunews On فروری 26, 2021 56 بلوچستان کے ساحل پر پہلی بار حب ریلی کی تیاریاں جاری ہیں۔ ایونٹ 13 اور 14 مارچ کوپہلی بار گڈانی کے ساحل پر ہوگا۔ ریلی کے لیے نئے 50 کلومیٹر ٹریک کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.