بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گولڈ کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں ہاکیاں چل گئیں

گولڈ کپ ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں پنجاب اور نیشنل بینک کی ٹیموں میں جھگڑا ہوگیا، کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو ہاکیاں دے ماریں۔

ہاکی زمین پر چلانی ہے، ایک دوسرے پر نہیں، بلوچستان ہاکی گولڈ کپ سیمی فائنل میں پنجاب اور نیشنل بینک کی ٹیموں میں جھگڑا ہوگیا۔

فائنل میں پاکستان نے ہالینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر دوسری بار ہاکی کاعالمی اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے  ایک دوسرے کو ہاکیاں دے ماریں، دھکے دیے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے  پنجاب کے کھلاڑی شفقت رسول پر دس سال، کاشف شاہ، کپتان حسیب اور کوچ مجاہد افضل پر پانچ، پانچ سال کی پابندی عائد  کردی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.