گورنر سندھ کامران ٹیسوری اہلِ خانہ کے ہمراہ نجی دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی غیر موجودگی میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر بن گئے۔
گورنر کی غیر موجودگی میں آغا سراج درانی گورنر سندھ ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر کامران ٹیسوری 8 فروری کو وطن واپس پہنچیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.