گوجرانوالہ میں عید الاضحیٰ کے پہلے دن پہلوانوں کا دستر خوان سج گیا۔
جیونیوز نے اس حوالے سے ویڈیو رپورٹ تیار کی، جس میں عید پر دسترخوان پر موجود پہلوانوں سے بات چیت کی۔
اس دوران اظہار خیال کرتے ہوئے عابد پہلوان نے کہا کہ روز 5 کلو گوشت کھاتا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ عید قربان کا موقع ہے تو 10 کلو سےکم پر گزارا نہیں ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.