جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گوجرانوالہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک

گوجرانوالہ میں گھمن والا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم عبدالجبار ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزم عبدالجبار ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا، اسے ریکوری کے لیے لے جایا جارہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم چار افراد کے مقدمہ قتل میں ملوث تھا اور وہ واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہوگیا تھا۔ 

ملزم کو انٹرپول کے ذریعے ایران سے گرفتار کر کے پاکستان منتقل کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.