جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، عالمی اردو کانفرنس آج شروع ہوگی

آرٹس کونسل کراچی میں آج سے چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز ہوگا۔

کانفرنس کا افتتاح آج شام 4 بجے نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کریں گے۔

اردو کانفرنس میں دنیا بھر سے 200 سے زائد دانشور شرکت کریں گے۔

بھارت کے مایہ ناز شاعر گلزار اور اسکرین رائٹر جاوید صدیقی آن لائن شریک ہوں گے، کانفرنس 3 دسمبر تک جاری رہے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.