گوجرانوالہ میں پلاسٹک کاسامان بنانےوالی فیکٹری میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ہے۔
آگ بجھانے کے لیے سیالکوٹ، شیخوپورہ، حافظ آباد اور گجرات سے بھی فائر ٹینڈرز منگوا لیےگئے۔
فائر بریگیڈ کی 16گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کا سبب فوری طور پر معلوم نہ ہوسکا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.