daty hookup gay vegas hookup hookup Middletown Delaware homemade hookup dog screening hookup to laptop my senior hookup reviews

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گوادر میں طوفان و بارشوں سے نقصانات کے تخمینہ کیلئے کمیٹی تشکیل، ترجمان بلوچستان حکومت

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ گوادر میں طوفان و بارشوں سے نقصانات کے تخمینہ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا، گزشتہ 3 روز میں متاثرین کے لیے ضروری سامان پہلے ہی بھجوا چکے ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے مغرب اور جنوب مغرب میں موجود ہے، سمندری طوفان اورماڑہ سے 480اور گوادر سے 250کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔

بلوچستان حکومت کے اعلامیے کے مطابق گوادر میں نقصانات کے جائزہ کے لیے ڈائریکٹر میرین فشریز کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ کمیٹی کشتیوں اور املاک کو پہنچنے والے نقصانات کا سروے  کر کے رپورٹ دے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.