وزیر اطلاعات ناصرحسین شاہ کہتے ہیں کہ گندم مافیا تو خود پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے۔
وزیر اطلاعات ناصرحسین شاہ نے شہباز گل کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ گندم کی فصل کٹتے ہی پنجاب سے گندم کیسے غائب ہوئی۔
ناصر شاہ نے شہباز گل کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے شہری بہترین غذا کھاتے ہیں۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ شہباز گل کے بیان سے بد اخلاقی اور بد زبانی چھلکتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.