پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں اور حلیم عادل شیخ کو رہا کیا جائے۔
وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے راجہ اظہر نے کہا کہ جو یہ کررہے ہیں، ہم بھی کریں گے، لیکن ہم قانون کا احترام کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا کہنا تھا کہ حلیم عادل شیخ کے کمرے میں سانپ دانستہ چھوڑا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.