خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد صوبائی حکومت نے دوسرے مرحلے کے لیے کمر کس لی۔
جن اضلاع میں الیکشن ہونے ہیں ان میں تقریباً تمام ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
صوبے میں 16 افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات 27 مارچ کو ہوں گے۔
پہلے مرحلے میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کو جے یو آئی نے شکست دی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.