خیبرپختونخوا کے اسمبلی انتخابات پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس آج ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آئی جی اور چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا بھی شرکت کریں گے۔
الیکشن کمیشن کے اجلاس میں صوبے میں سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا
واضح رہے کہ گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں ضمنی انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دے رکھی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.