ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی کےالیکٹرک کے ذریعے کوئی نیا ٹیکس نہیں لے رہا۔
ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پہلےجو ٹیکس ہزار روپے تھا اسےکم کر کے 200 روپے کیا ہے۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ ان پیسوں سے شہر کی سڑکیں اور انڈر پاس تعمیر ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.