سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی ایک لاکھ 20 ہزار خام خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔
وزارت قومی صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین حکومت پاکستان نے چین سے خریدی ہے، خام خوراکوں سے ویکسین کی تیاری اور پیکنگ پاکستان میں ہوگی۔
وزارت قومی صحت کا کہنا ہے کہ این آئی ایچ میں چینی ماہرین کے تعاون سے کین سائنو ویکسین پیک کی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.