کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد ہونے پر منیٹوبا میں اورنج شرٹ پہنے مظاہرین نے ریلی نکالی۔
سیکڑوں مشتعل مظاہرین نے ملکہ وکٹوریہ اور ملکہ الزبتھ دوم کے مجسمے گرادیئے۔
کینیڈا میں گذشتہ دنوں اجتماعی قبروں سے ایک ہزار قبائلی بچوں کی باقیات ملی تھیں۔
ایک سابق مقامی رہائشی اسکول میں 215 بچوں کی باقیات پر مشتمل ایک اجتماعی قبر ملی تھی۔
یہ اسکول مقامی افراد کو ہم آہنگ کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔
یہ بچے برٹش کولمبیا کے کیملوپس انڈین رہایشی اسکول کے طالب علم تھے۔ اور اس سکول کو 1978ء میں بند کر دیا گیا تھا۔
Comments are closed.