کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ میں چند گھنٹے رہ گئے، الیکشن میں پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی شخصیات بھی انتہائی فعال ہیں۔
ذرائع کے مطابق کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرلز کا کنزرویٹو، این ڈی پی سے مقابلہ ہوگا اور اکثریتی حکومت بنانےکی کوشش کی جائے گی۔
عام انتخابات کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی شخصیات اقرا خالد، سلمیٰ زاہد اور سمیر زبیری کینیڈین پارلیمنٹ میں نشستوں کادفاع کریں گے۔
واضح رہے کہ انتخابات کلے موقع پر لبرلز، کنزرویٹو، این ڈی پی، گرینز اور پیپلز پارٹی آف کینیڈا کے 20 پاکستانی امیدوار ہیں۔
Comments are closed.