صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کیا ہم سیاسی منظر نامے کو تباہ کر رہے ہیں؟
اپنے بیان میں صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ آج کے واقعات سے شدید دکھ ہوا ہے، یہ غیر صحت مندانہ انتقامی سیاست ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عوام کی معاشی بدحالی پر توجہ دینے کی بجائے یہ حکومت کی ناقص ترجیحات ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ باقی تمام سیاستدانوں کی طرح عمران خان کی حفاظت اور وقار کے بارے میں فکر مند ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.