ان خیالات کا اظہار انھوں نے کاٹن سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے کپاس کے حوالے سے بحرانی کیفیت کا شکار ہیں۔
انھوں نے کہا کہ کپاس کا کوالٹی بیج دستیاب نہیں ہے، ٹیکسٹائل انڈسٹری بحران سے نکل آئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کپاس کے حوالے سے وزیراعظم سے بھی ملاقاتیں کیں، کاشتکار کی حوصلہ افزائی کے لیے سپورٹ پرائس مقرر کرنے کی بھی تجویز دی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.