
کولمبیا کے جنگل میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 ارب ڈالر مالیت کی منشیات بنانے والی خفیہ لیب پکڑ لی۔
حکام کے مطابق خفیہ لیب میں ٹنوں کے حساب سےکوکین بنائی جاتی تھیں۔
منشیات بعد میں بد نام زمانہ ڈرگ ڈیلر’ ال چیپو‘ کے گینگ کو فراہم کی جاتی تھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.