کور کمانڈر کوئٹہ لیفیٹننٹ جنرل سرفراز علی نے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
لیفیٹننٹ جنرل سرفراز علی نے مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور لوگوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی نے ڈیرا بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور انہیں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
اس موقع پر کورکمانڈرکوئٹہ کوایف سی بلوچستان کی امدادی سرگرمیوں پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر کوئٹہ نے مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور انہیں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
Comments are closed.