کوروناوبا کی تیسری لہر کے باعث لاہور میں بند کی گئی اورنج لائن میٹرو ٹرین آج سے دوبارہ چل پڑے گی۔
جنرل مینیجر آپریشنز پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی محمد عذیرشاہ کے مطابق اورنج لائن میٹروٹرین منگل کی صبح سےدوبارہ معمول کے مطابق اپنی سروس کا آغاز کرےگی۔
انہوں نے کہا کہ تکنیکی وجوہات کی بناپر میٹروٹرین بندروڈ اور صلاح الدین اسٹیشنزپر نہیں رک پائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.