
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ کورونا کے باعث اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
اس میں کہا گیا کہ ملک میں کورونا ویکسین کا عمل سست روی کا شکار ہے۔
اعلامیے میں نشاندہی کی گئی کہ ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسینیشن کا عمل بھی سست روی کا شکار ہے۔
اس میں کہا گیا کہ تمام معاملے پر سربراہ این سی او سی اسد عمر کو خط لکھ کر آگاہ کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.