بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا کیسز میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے۔ 

عالمی ادارہ کے مطابق دنیا بھر کے ممالک میں کورونا کے کیس بڑھ رہے ہیں۔ دنیا کو کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹس کیلئے تیار رہنا ہوگا۔ 

دریں اثنا عالمی ادارہ صحت کے مطابق 70 ممالک میں اب تک منکی پاکس کے 14 ہزار مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

ڈبلیوایچ او کے مطابق منکی پاکس وائرس سے اب تک افریقی ممالک میں 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.