بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا کا شکار اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وائس چانسلر انتقال کرگئے

اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر حبیب کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔

ڈاکٹر حبیب کے بھائی ڈاکٹر رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر حبیب میں دو دن پہلے کورونا کی تصدیق ہوئی تھی۔

اہلِ خانہ کے مطابق  مرحوم ڈاکٹر حبیب کو آج دن 2 بجے سوات مٹہ میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.