وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے لیے فرنٹ لائن ورکرز کے ساتھ فیلڈ میں موجود میڈیا کارکنان کو بھی شامل کیا جائے گا۔
انھوں نے بتایا کہ میڈیا ہاؤسز کے میڈیا ورکرز کے ساتھ مسائل کے حوالے سے سندھ میں بہتری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے میڈیا مالکان سے رابطہ کیا اور ورکرز کو نوکریوں سے نہ نکالنے پر زور دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.