کوئٹہ کے انسکمب روڈ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں جاں بحق 2 افراد کی لاشیں اور 4 زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.