بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش

کوئٹہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جس کے بعد کوئٹہ کے متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

بلوچستان کے علاوہ شمالی وزیرستان میں بھی بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، پنجاب کے بالائی علاقوں، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہوسکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.