مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے کہا ہے کہ ان کی کمپنیاں بالکل قانونی تھیں اور قانونی مقاصد کے لیے ہی بنی تھیں۔
آف شور کمپنیاں رکھنے والوں کی لسٹ میں نام سامنے آنے پر اسحاق ڈار کے صاحبزادے نے کہا کہ وہ گریجویشن کے بعد سے یو اے ای میں مقیم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ حق حلال کا کاروبار کر رہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.