دنیا کے بیشتر بڑے ممالک میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے اور شہریوں کو کورونا ویکسین لگاکر محفوظ کیے جانے کے بعد بین الاقوامی تجارتی ہوائی ٹریفک میں کافی بہتری آرہی ہے۔
ہوائی ٹریفک سے متعلق کمپنی کے 3 مئی 2021 کے تجزیہ کے مطابق تین مئی 2019 کے عین اسی وقت کے حساب سے کمرشل ایئر ٹریفک 69 فیصد بہتر ہوئی ہے۔
تجزیے کے مطابق سال 2020 کے اسی دن اور اسی وقت کے دنیا کے ایئر ٹریفک لوڈ کے مطابق ایک سال میں ایئر ٹریفک کی ریکوری میں 269 فیصد آئی ہے۔
Comments are closed.